حرف نسبت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حرف جو نسبت ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں مثلاً شام سے شامی میں ی حرف نسبت ہے، اسی طرح ان، انہ، وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حرف جو نسبت ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں مثلاً شام سے شامی میں ی حرف نسبت ہے، اسی طرح ان، انہ، وغیرہ۔